menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Behan Bhai

27 0
02.05.2026

بہن اور بھائی کا رشتہ اللہ تعالیٰ کی ایک بہت خوبصورت نعمت ہے۔ یہ رشتہ صرف خون کا نہیں بلکہ محبت، اعتماد، قربانی اور ذمہ داری کا رشتہ ہے۔ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ ہر رشتے کے حقوق اور فرائض ہیں اور جب اس ذمہ داری میں توازن قائم ہو جائے تو گھر جنت کا نمونہ بن جاتا ہے۔

بھائی کے کندھوں پر ایک بڑی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ نے اسے گنجائش دی ہے تو اس پر لازم ہے کہ اپنی بہن کی ضروریات، عزت اور حفاظت کا خیال رکھے۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ بہن کو صرف کنٹرول کیا جائے یا اس کی ہر بات کو دبا دیا جائے۔

اصل بھائی چارہ یہ نہیں کہ بہن صرف وہی کرے جو بھائی چاہے، بلکہ اصل خوبصورتی یہ ہے کہ بہن کو اعتماد دیا جائے، اس کی رائے کو سمجھا جائے اور اگر وہ کوئی ایسا کام کرنا چاہتی ہے جو جائز ہو اور........

© Daily Urdu