menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aik Eham Falahi Mansooba

25 0
01.10.2026

کوئٹہ میں آج سے شروع ہونے والی ماس ٹرانزٹ ٹرین بلاشبہ ایک بہت بڑا عوامی فلاحی منصوبہ ہے۔ جس سے سریاب تا کچلاک روزانہ سیکڑوں مسافر فیض یاب ہوں گے۔ لیکن المیہ دیکھیے کہ چوں کہ حکومت کو عوامی سطح پر پذیرائی حاصل نہیں، اس لیے اس کے عوامی فلاح کے منصوبے بھی وہ پذیرائی حاصل نہیں کر پا رہے، جو انھیں کرنی چاہیے۔

وگرنہ ٹرانسپورٹ کی سطح پر گزشتہ دو برسوں میں جو تبدیلیاں صرف کوئٹہ میں آئی ہیں، ان کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا۔ مثال کے طور پر ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ لوکل بسوں سے کبھی جان چھوٹ سکے گی۔ "مچ مونا" اور "ایلم جاگہ باز ارے" کی آوازیں کبھی ختم ہو سکیں گی۔ ان کے تو اڈے کی تبدیلی پر بھی مقامی ٹرانسپورٹ مافیا سرکار کے گلے پڑ جاتی تھی اور ان........

© Daily Urdu