menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hum Kahan Khare Hain?

22 0
11.07.2026

مجھے چینی لوگ پسند ہیں، کیونکہ وہ ہمیشہ چیزوں کو خود سے بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ وہ آسانی سے نہیں کہتے کہ "یہ بہت مشکل ہے، ہم یہ نہیں کر سکتے"۔۔ جب کوئی دوسرا ملک کوئی نئی ٹیکنالوجی ایجاد کرتا ہے یا کوئی کامیاب تجربہ کرتا ہے تو چینی سائنس دان بڑے عزم کے ساتھ اس پر کام شروع کر دیتے ہیں، اس وجہ سے چین انجینئرنگ اور خلائی ٹیکنالوجی میں بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

آج چین نے لانگ مارچ 10B راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا۔ راکٹ کو جنوبی چین کے علاقے ہینان سے لانچ کیا اور اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد اس کا پہلا اسٹیج بوسٹر زمین پر واپس آیا اور اسے تیرتے ہوئے سمندری پلیٹ فارم پر کیبل نیٹ سسٹم کے ذریعے پکڑ لیا گیا۔ یعنی ان کو واپس........

© Daily Urdu (Blogs)