Kamzor Difa, Khokhle Naare Aur Venezuela
ریاست کے پاس قدرت کے عطا کردہ ذخائر ہوں، وسیع رقبہ ہو، ملک نباتاتی حسن سے مالا مال ہو اور معدنیات کے ذخائر بھی، یہ سب دشمن کی عسکری طاقت سے بچانے کو ناکافی۔ وینزویلا اس کی تازہ مثال۔ اس حملہ سے دوسری بات جو سمجھ آئی کہ تکبر اور طاقتور کے ساتھ ہمہ وقت ٹکراؤ اور الجھاؤ ذلت آمیز انجام سے دوچار کرتا ہے۔ وینزویلا کے صدر کے انجام سے اہل پاکستان کے تمام طبقات کے لیے بھی اسباق ہیں اور ہر ایک کو حسب حال سمجھنا ہوگا۔
2026 کے آغاز میں امریکی صدر کی حیران کن کاروائی نے جہاں کمزور ممالک کی خودمختاری داو پر لگا دی وہیں امریکی صدر ٹرمپ کی شخصیت کا یہ پہلو بھی نکھر کر سامنے آیا کہ وہ کانگریس، کابینہ اور سینٹ سے منظوریوں کے چکر میں پڑتے ہیں اور نہ اپنے کسی فیصلہ پر انتظار کی تکلیف اٹھانے کے قائل۔ سو طاقتور بدمست ہاتھی کے ساتھ معاملات کیسے کرنے ہیں یہ دنیا کے اکثر ممالک کی قیادتوں کا امتحان بالخصوص پاکستان کے لیے۔
وینزویلا پر امریکی حملہ نے روس کے دفاعی نظام کی معذوری بھی آشکار کر دی روسی ٹیکنالوجی اب کس مقام پر کھڑی ہے یہ سوالیہ نشان کہ بھارت کے بعد وینزویلا میں ناکامی سے امریکی دفاعی نظام کی اہمیت بڑھ سکتی ہے۔
وینزویلا ان بدقسمت ممالک میں شامل کہ جو سب سے زیادہ پٹرولیم کے 303 بلین سے زائد کے ذخائر ہونے کے باوجود معاشی قوت بن سکا اور نہ اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا سکا۔ وجہ اندرونی چپقلش، بدعنوانی اور بدانتظامی۔ یہی وجہ رہی کہ ریڈار اندھے ہوئے اور لولا لنگڑا دفاعی نظام چند گھنٹوں میں راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ اربوں ڈالر، معدنی ذخائر،........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin