menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Trump, Shutr e Be Mahar

23 8
16.01.2026

امریکی سیاست میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسا نام بن چکا ہے جو صرف امریکہ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے حیرت، تشویش اور اضطراب کا باعث ہے۔ ان کے حالیہ بیانات اور اقدامات یہ واضح کرتے جا رہے ہیں کہ وہ واقعی امریکہ کے لیے وہی کردار ادا کرنے جا رہے ہیں جو کبھی سوویت یونین کے لیے میخائل گورباچوف نے ادا کیا تھا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ گورباچوف نے اصلاحات کے نام پر ایک سلطنت کو اندر سے کمزور کیا، جبکہ ٹرمپ طاقت، غرور اور انا کے بل بوتے پر امریکہ کو خود اپنے ہی ہاتھوں عدم استحکام کی طرف دھکیلتے دکھائی دیتے ہیں۔

وینزویلا کے معاملے کو ہی لے لیجیے۔ ایک خودمختار ملک کے منتخب صدر اور ان کی اہلیہ کو ان کے بیڈروم سے اغوا کرنے کی کہانی، پھر خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر تسلیم کر لینا اور اس ملک کے تیل کو اپنی جاگیر سمجھنے کا طرزِ فکر یہ سب کچھ بین الاقوامی قوانین، اخلاقیات اور سفارتی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سوال یہ نہیں کہ........

© Daily Urdu (Blogs)