menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pakistan, Jang Aur Mehangai: Aik Aam Shehri Ka Khof

33 0
15.05.2026

پاکستان، جنگ اور مہنگائی: ایک عام شہری کا خوف

پاکستانیوں کے لیے ایران، اسرائیل، امریکہ اور مختلف عرب ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی محض ایک دور دراز جنگ نہیں رہی، بلکہ ایک ایسا خطرناک بحران بن چکی ہے جس کے اثرات براہِ راست پاکستان پر پڑ سکتے اور درحقیقت پڑ رہے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ پاکستان کے مذہبی، معاشی اور سیاسی تعلقات اتنے گہرے ہیں کہ وہاں کسی بڑی جنگ کا مطلب ہمارے لیے بھی شدید مشکلات ہو سکتا ہے۔

لاکھوں پاکستانی خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں اور اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے زرِ مبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں۔ ہماری معیشت بڑی حد تک مشرقِ وسطیٰ کے تیل پر انحصار کرتی ہے۔ اگر یہ تنازع مزید بڑھتا ہے تو تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو سکتی ہیں، مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بن سکتی ہے۔ ایسے وقت میں........

© Daily Urdu (Blogs)