menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Americi Chaudrahat Ka Trump Daur

12 18
previous day

وینزویلا کے صدر کو نیویارک اٹھا لائے ہیں۔ ری پبلکن کا انتخابی نشان ہاتھی ہے۔ جب بھی ری پبلکن کی حکومت آتی ہے جنگوں اور چودھراہٹ کی سیریز شروع ہوجاتی ہے۔ ہاتھی والوں سے سورہ فیل میں عذاب کا ذکر یاد آجاتا ہے۔ ٹرمپ پارٹی ری پبلکن کا انتخابی نشان ہاتھی ہے اور ہاتھی والوں نے اب ساو تھ امریکہ کے امیر ترین ملک وینزویلا پر چڑھائی کر دی ہے۔ وینزویلا مرکزی آمرانہ ریاستی حکمرانی کے تحت ایک وفاقی صدارتی جمہوریہ ہے۔ وینزویلا کے شمال میں بحیرہ کیریبین اور بحر اوقیانوس، مغرب میں کولمبیا، جنوب میں برازیل، شمال مشرق میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو اور مشرق میں گیانا سے متصل ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ بارہا وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر الزام عائد کر چکے ہیں کہ وہ امریکہ میں منشیات، خصوصاً فینٹینائل اور کوکین، کی آمد میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ جبکہ مادورو سختی سے ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں کہ وہ کسی منشیات کارٹیل کے سربراہ ہیں۔ انھوں نے امریکہ پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ اپنی منشیات کے خلاف جنگ، کو انہیں اقتدار سے ہٹانے اور وینزویلا کے بڑے تیل کے ذخائر پر........

© Daily Urdu