35 Saal Baad
کچھ ہی وقت گزرا لگتا ہے، لیکن غور کیا تو پینتیس سال گزر چکے تھے۔ 90 کی دہائی میں یو ای ٹی کے بیسیوں دوست کینیڈا فلائی کر گئے، پھر ان سے ملاقات نہ ہو پائی۔ اگست میں ٹورنٹو کے دورے نے یہ موقع فراہم کیا اور ہمارے دوست عابد رانا نے کمال مہربانی سے دوستوں کو اکٹھا کر لیا۔
دنداس سٹریٹ (مسی ساگا) پہ 31 اگست کی روپہلی دھوپ میں بٹ کڑاہی کے اندر سے دراز قامت عابد رانا کو مسکراتے ہوئے باہر آتے دیکھا تو پلک جھپکتے میں پینتیس سال پیچھے پہنچ گیا۔ وقت اور حالات نے اسے کوئی خاص فرق نہ ڈالا تھا۔ بالوں میں تھوڑی سفیدی آ چکی تھی۔ اندر داخل ہوا تو قطار میں ہنستے مسکراتے شعیب، شمشیر چیمہ، فراز صمدانی، عامر زیدی، اکرام الحق، فدا ملہی صاحب، خالد بھروکہ مجاھد سلطان (ٹیکسالین) اور ان کے دیگر ساتھی نظر ائے، ملتا گیا تو روح میں سرشاری آ گئی۔ ضبط کیا، آنکھیں نم ہونے جا رہی تھیں۔ 1984........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin