menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

What Got You Here Wont Get You There

17 1
20.01.2026

کسی انسان نے، کسی سوشل میڈیا تحریر نے، کسی تقریر نے، کسی reel نے، کسی یوٹیوب ویلاگ یا پوڈ کاسٹ نے، کسی اور چیز نے میری سوچنے اور کچھ بڑا سوچنے کی قوت کو اس قدر مضبوط اور کلئیر نہیں کیا تھا۔ جتنا رہونڈا برن کی مشہور زمانہ کتاب The Secret نے سال 2018 میں کیا۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد اس مصنفہ کی باتوں پر ایسا کامل یقین کیا کہ وہ سب کچھ لکھ لیا جو اور جیسا چاہیے تھا۔ وہی سوچنا شروع کر دیا اور آج وہ سب حقیقت میں رونما ہو چکا ہے جو میں نے جتنا اور جیسا سوچا اور اسے لکھا تھا۔

سیکرٹ کے بعد پاور، میجک اور ہیرو بھی پڑھی اور اس عورت کے قلم سے جو بھی لکھا ہوا چھپ چکا تھا وہ سب پڑھ لیا اور پھر........

© Daily Urdu