menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Koi Plan B Hai?

29 0
10.07.2026

آپ کوئی ملازمت کرتے ہیں یا کوئی دکان وغیرہ یا کوئی اور بزنس سیٹ آپ ہے۔ فرض کر لیں آپ کی وہ ملازمت ختم ہوگئی، آپ بیمار ہوگئے، جیل چلے گئے، خدا نخواستہ وفات پا گئے۔ یعنی آپ جو آج کر رہے ہیں وہ اگلے چھ ماہ سے ایک سال تک وہ آپ کا ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ کوئی سیونگ ہے جو آپ کے خاندان کی چند ماہ تک ریگولر روز مرہ کی ضروریات پوری کر سکے؟ کوئی پلان بی ہے؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو جو اس صورت حال سے گزر رہے ہیں ان سے اس کا تجربہ پوچھ لیجیے۔ شاید کوئی بہتر راہ یا سوچ مل سکے۔ اللہ پر توکل بہت بڑی شے ہے مگر اللہ ہی نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی ہے۔ اپنی نادانی اور کم علمی کی وجہ سے نہ صرف خود کو بلکہ پورے خاندان کو جانے انجانے میں فاقوں پر لے آنا کہاں سے سیانف ہے؟

ایک دوست کی کرونا کے دنوں میں ایک باہر کے ملک کی کمپنی میں جاب ہوئی۔ تنخواہ ڈالرز میں ملتی تھی۔ کرونا کے بعد بھی ملازمت ورک........

© Daily Urdu