menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mitti Aur Rooh, Aik Mukalma

6 49
30.12.2025

مٹی اور روح کا رشتہ اَٹوٹ ہوتا ہے اور مٹی سے وابستہ احساسِ وابستگی انسان کو اس کی پہچان عطا کرتا ہے۔ انسان مٹی کو محض چھوتا نہیں، بلکہ سانس اور لمس کے ذریعے اسے اپنے وجود میں جذب کر لیتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مٹی سے جڑا ہوا رشتہ ایک زندہ تجربہ بن کر روح میں محفوظ ہو جاتا ہے۔

پردیس میں جا کر زمین بدل جاتی ہے، موسم، فضا اور منظرنامہ نیا ہو جاتا ہے، مگر روح اپنی پہلی زمین کو بھلا نہیں پاتی۔ نئی مٹی پر قدم تو جم جاتے ہیں، مگر دل کی جڑیں پرانی زمین میں ہی پیوست رہتی ہیں۔ گھر، گلیاں، دیواریں، دروازے، موسموں کی گردش، مٹی کی خوشبو اور گھروں سے اٹھتی پکوانوں کی مہک یہ سب یادیں روح کے اندر محفوظ رہتی ہیں اور یہ یادیں محض ماضی کی تصویریں نہیں بلکہ شناخت کے وہ عناصر ہیں جو انسان کے شعور اور لاشعور دونوں کو تشکیل دیتے ہیں۔ انسان جہاں بھی جاتا ہے، یہ تجربات اس کے ساتھ سفر کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اجنبی زمین پر........

© Daily Urdu