menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Cheeni Communist Party Ne Akhir Konsi Baatein Durust Keen?

7 1
30.12.2025

دنیا بھر میں سیاسی نظاموں کی ناکامیاں اور کمزوریاں روز اخباروں کی سرخیوں میں نظر آتی ہیں، لیکن چین کی کمیونسٹ پارٹی (CPC) ایک ایسی مثال ہے جس نے اپنے ملک کو مختصر عرصے میں معاشی، سیاسی اور سماجی اعتبار سے جس مقام تک پہنچایا ہے، وہ جدید تاریخ میں ایک غیر معمولی کامیابی سمجھی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر CPC نے ایسا کیا کیا جو دنیا کے دیگر نظام نہ کر سکے؟ کون سی حکمتِ عملی، کون سا نظم و ضبط اور کون سی سوچ تھی جس نے چین کو زبوں حالی سے نکال کر دنیا کی دوسری بڑی معیشت بنا دیا؟ اس سوال کا جواب چند بنیادی اصولوں میں پوشیدہ ہے جن پر پارٹی نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور جنہوں نے چین کی تقدیر بدل دی۔

سب سے پہلی بات جو CPC نے درست کی وہ یہ کہ اس نے ریاست کی بنیاد استحکام پر رکھی۔ سیاسی استحکام نہ ہو تو کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا اور چین نے اس حقیقت کو سب سے پہلے سمجھا۔ پارٹی نے ایسے نظام کو فروغ دیا جس میں قیادت مضبوط، فیصلہ سازی مربوط اور پالیسیوں میں تسلسل ہو۔ مغربی جمہوریتوں میں ہر حکومت اپنے سے پہلے والی حکومت کی........

© Daily Urdu