menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Cheeni Communist Party Aur Maghrabi Siyasi Jamaten

9 1
26.12.2025

دنیا میں سیاسی نظاموں کے کئی نمونے موجود ہیں، لیکن چین کی کمیونسٹ پارٹی (CPC) اور مغربی سیاسی جماعتوں کے درمیان جو بنیادی فرق پایا جاتا ہے وہ نہ صرف فکری اور نظریاتی ہے بلکہ عملی اور عملیاتی سطح پر بھی واضح طور پر دیکھنے کو ملتا ہے۔ مغرب میں سیاسی جماعتیں عام طور پر اقتدار حاصل کرنے اور حکومت چلانے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کرتی ہیں، جبکہ چین کا ماڈل مکمل طور پر مختلف ہے۔ یہاں پارٹی ایک ریاستی ڈھانچے کی کوکھ میں نہیں، بلکہ ریاست خود پارٹی کے وژن، نظم اور طویل المدتی منصوبہ بندی سے تشکیل پاتی ہے۔ یہی فرق چین کی تیز رفتار ترقی، استحکام اور مسلسل پالیسیاں جاری رکھنے کا بنیادی راز سمجھا جاتا ہے۔

مغربی سیاسی جماعتوں کا دارومدار انتخابات اور ووٹ بینک کی سیاست پر ہوتا ہے۔ ہر جماعت اپنے پانچ سالہ انتخابی منشور کو بنیاد بنا کر عوام سے ووٹ مانگتی ہے اور اقتدار ملنے کے بعد اکثر اپنے مخالفین کی پالیسیوں کو بدل دیتی ہے یا اپنی سیاسی بقا کے مطابق فیصلے کرتی ہے۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مغربی ممالک میں پالیسیاں مستقل نہیں........

© Daily Urdu