Catharsis
ایک عجیب سی بے چینی ہے اور اس کی وجہ معلوم نہیں۔ یہ بے چینی بلا وجہ کیوں ہوتی ہے؟ شاید یہ بلا وجہ نہیں! کوئی نہ کوئی وجہ تو ضرور ہے لیکن وہ رات کی تاریکی میں تاریکی سے کہیں لپٹ چکی ہے اور میں اس کو ڈھونڈ نہیں پا رہا ہوں۔ میں اسے ڈھونڈ کیوں رہا ہوں؟ یہ ڈھونڈنا بھی کتنا مشکل ہوتا ہے؟ یہ ڈھونڈنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ چیزیں یونہی آسانی سے کیوں نہیں ملتی، ہر چیز کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانا ضروری کیوں ہے؟
ٹھوکروں سے یاد آیا دیوار پر میرے دائیں جانب منصور حلاج کی طرح لٹکتی گھڑیال کی سیکنڈ والی سوئی وقت کے چٹان کو Sissyphus کی طرح دھکا دے رہی ہے اور وقت رات کو دل میں بدلنے کی کوشش میں ٹھوکریں کھارہا ہے۔ شاید میں چٹان ہو........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin