13 Rajab Noor Ka Din
رجب المرجب تاریخِ اسلام کا وہ مقدس دن ہے جب انسانیت کو شجاعت، عدل، علم اور تقویٰ کا وہ درخشاں مینار عطا ہوا جسے دنیا حضرت علی ابنِ ابی طالبؑ کے نام سے جانتی ہے۔ یہ دن صرف ایک ولادت کا دن نہیں، بلکہ ایک ایسے کردار کے ظہور کا دن ہے جس نے حق و باطل کے درمیان ہمیشہ کے لیے واضح لکیر کھینچ دی۔
حضرت علیؑ کی ولادت خانۂ کعبہ میں ہونا ایک ایسا اعزاز ہے جو تاریخ میں کسی اور کو نصیب نہیں ہوا۔ یہ واقعہ محض ایک معجزہ نہیں بلکہ اس حقیقت کی علامت ہے کہ علیؑ کی زندگی کا ہر پہلو توحید کے مرکز سے جڑا ہوا تھا۔ جس گھر میں بت رکھے گئے تھے، اسی گھر کی دیواریں شق ہوئیں اور ایک موحد، ایک حق پرست، ایک عادل رہنما نے جنم لیا۔ یہ ولادت اعلان تھی کہ حق کا چراغ اندھیروں میں بھی روشن رہتا ہے۔
حضرت علیؑ کی پرورش آغوشِ رسالت میں ہوئی۔ نبی اکرم ﷺ کی صحبت نے علیؑ کے کردار کو ایسا نکھارا کہ کم عمری میں ہی وہ ایمان کی........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin