menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Highlight

17 0
previous day

ہائی لائٹ کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ کسی چیز کو نمایاں کرنا، ابھار کر دکھانا، سب سے زیادہ توجہ کے قابل بنانا، یعنی کسی چیز کی تعریف یا خاص بات سب کے سامنے واضح کرنا۔ ہائی لائٹ کرنے والی عادت ہماری بہت اچھی ہے۔ یہ خاص چیزوں کو یاد رکھنے میں ہماری مدد کرتی ہے۔ یہ ہمیں اچھی چیزیں سیکھنے اور انہیں یاد رکھنے میں بھی بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ہائی لائٹ کرنا بہت اچھی چیز ہے۔ مگر ہم ہائی لائٹ ہی غلط چیزوں کو کرتے ہیں۔ اگر کوئی غلطی پر ہے اور اسے اپنی غلطی کا احساس پہلے سے ہی ہے۔ اس نے اپنی غلطی پر معافی بھی مانگ لی ہے۔ لیکن ہم نے بار بار اس کی غلطی کو ہائی لائٹ کرنا ہے۔ کا ٹھیکا لے رکھا ہے۔

یہ اچھی بات ہے کہ ہم اس کی مدد کرتے ہیں وہ غلطی یاد رکھنے میں کہ وہ غلطی دوبارہ نہ دہرائے۔ مگر کیا اتنا کافی نہیں کہ وہ اپنی غلطی پر شرمندہ ہے۔ اس کو احساس ہے کہ اس سے غلطی ہوئی ہے۔ دو طرح کے انسان ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اپنی غلطی مان کر اس کو سدھار لیتا ہے اور بار بار غلطی کرنے سے بچتا ہیں۔ دوسرا وہ جو........

© Daily Urdu (Blogs)