menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kya Maghrabi Mumalik Ke Siasi Nizam Ne Waqai Jamhuriat Hasil Karli Hai?

13 0
31.12.2025

دنیا بھر میں مغربی ممالک کو جمہوریت کا نمائندہ اور علمبردار سمجھا جاتا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا جیسے ممالک کو اس ماڈل کی مثالی شکل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ان ممالک نے سچی، خالص اور اصل جمہوریت حاصل کر لی ہے؟ جمہوریت صرف ووٹ ڈالنے کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسا نظام ہے جس میں ہر فرد کی آواز برابر ہو، فیصلے عوامی مفاد کے تحت کیے جائیں اور ریاستی طاقت کو منتخب نمائندے عوام کی ہدایت کے تحت استعمال کریں۔ اگر ان پیمانوں پر مغربی جمہوریت کو پرکھا جائے تو تصویر کچھ مختلف نظر آتی ہے۔

مغربی معاشروں میں انتخابات تو باقاعدگی سے ہوتے ہیں، لیکن ان انتخابات پر اثر انداز ہونے والے عوامل اکثر عوامی مرضی سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔ بڑی کارپوریشنیں، میڈیا ہاؤسز، لابیز، سرمایہ دار اور سیاسی فنڈنگ کرنے والے گروہ وہ قوتیں ہیں جو پالیسیوں کو شکل دیتے ہیں۔ عام ووٹر کی طاقت صرف ووٹ کے دن تک محدود ہوتی ہے، اس........

© Daily Urdu (Blogs)