menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  2025ء سے 2026ء تک کا سفر!

15 0
04.01.2026

ایک برس اور گزر گیا۔365مزید ایام بیت گئے،ایام و ماہ و سال گزر رہے ہیں،بیت رہے ہیں۔ گردش ایام جاری و ساری ہے اور یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا، پہلے بھی ایسے ہی چلتا رہا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے گزرے ایام اور ماہ و سال کیسے گزارے۔ سال گزشتہ 2025ء کیسے گزرا، کیا یہ گزرا یا ہم نے گزارا؟ گزرے سال میں کئی ایک خوشی کے مقام بھی آئے۔اللہ رب العزت نے ہمیں بت پرستوں پر فتح عطاء کی۔ ہندوستان ایک عظیم ریاست ہے اسے کئی امتیازات حاصل ہیں۔ آبادی کے لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی مملکت ہے اس سے پہلے یہ اعزاز چین کو حاصل تھا چین افیون کھانے والوں کی مملکت تھی،قیادت نے اپنی آبادی کو اپنی تعمیر و ترقی کا زینہ بنایا ان کے عظیم لیڈر نے کہا کہ آنے والا بچہ یعنی نومولود کھانے کے لئے ایک منہ کے ساتھ آتا ہے لیکن کمانے کے لئے اس کے پاس دو ہاتھ بھی ہوتے ہیں انہوں نے منہ کا ذکر کرنے کی بجائے ہاتھوں پر توجہ دی اپنی آبادی کو فن و ہنر سے آراستہ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے بڑی ترتیب کے ساتھ، تہذیب کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرتے گئے اور پھر وہ دنیا کی عظیم اقوام کی صف میں کھڑے ہو گئے۔ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ذریعے عالمی تجارت پر چھا جانے کا منصوبہ منظر عام پر لائے ایشیاء، یورپ........

© Daily Pakistan (Urdu)