عوام نے فیصلہ سنا دیا
انتظار کی گھڑی ختم انتخابات کا مرحلہ مکمل تقریباً بہت سارے نتائج بھی برآمد ہو چکے عوام نے فیصلہ سنا دیا اور عوامی فیصلے کے مطابق مسلم لیگ ن ایک دفعہ پھر پنجاب میں بڑی سیاسی جماعت بن کے ابھری یقینا پنجاب مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے اور حالیہ انتخابات نے ثابت کر دیا کہ پنجاب کے عوام آ ج بھی میاں نواز شریف سے والہانہ محبت رکھتے ہیں اور یقینا اب ایک دفعہ پھر مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے تیار ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو وفاق میں آزاد۔ امیدواروں کی بہت بڑی تعداد کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور یہ شائد ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ہو........
© Daily Pakistan (Urdu)
visit website