سیکرٹری تجارت محمد خرم آغا اور افغان حکومت کے مابین کابل میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے کامیاب بات چیت ہوئی ہے،جس سے تجارتی تعلقات اور راہداری معمول پر لانے میں مدد ملے گی۔دونوں ملکوں کے تاجروں نے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔یہ مذاکرات ان کشیدہ حالات میں کئے گئےجب 18مارچ کو افغان حکومت نے پاکستان کے فضائی حملے میں اپنے 8باشندوں کی ہلاکت کا الزام لگایا تھا۔جبکہ دفتر خارجہ تصدیق کرچکا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں کے اندر انٹیلی جنس پر مبنی معلومات کی بنیاد پر ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جو شمالی وزیرستان میںفوجی جوانوں پر حملے میں ملوث تھے۔حالیہ بات چیت کےتناظر میںکابل میں پاکستانی مشن کے سربراہ عبدالرحمان نظامانی کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت کے حکام کا یہ دورہ افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ اور دیگر شعبوں میں مضبوط تعلقات استوار کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔اگرچہ افغانستان کی سرزمین کو اپنا مسکن بنائے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد حملوں پر پاکستان سراپا احتجاج بنا ہوا ہے لیکن اسے اس بات کا بھی ادراک ہے کہ وہ اپنے برادر اسلامی ملک کو تجارتی ضروریات کی ترسیل اور راہداری کا اہم ترین ذریعہ بھی ہے اور یہ سلسلہ آج کا نہیں، صدیوں سے چلا آرہا ہے تاہم افغانستان میں چھپے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوںکی طرف سے پاکستانی علاقوں پر کئے جانے والے حملوں کے تناظر میں ٹرانزٹ قوانین میں سختی کرنے سے تجارتی راہداری متاثر ہوتی ہے۔اس کے باوجود افغان حکومت پاکستان پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی نہیں کرتی ۔افغان حکومت کو اس بارے میں اخلاقی طور پر سوچنا چاہئے کیونکہ بہت سے مشترکہ ترقیاتی منصوبے ایسے ہیں جن پر بات چیت کیلئے سازگار فضا کی ضرورت ہے۔

اداریہ پر ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائے دیں00923004647998

ایم کیو ایم نے علی خورشیدی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق رواں ماہ صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف 104 آپریشن کیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ والد کی مدعیت میں بچے کے خلاف قتل خطا کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، بچے کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔

کراچی حافظ نعیم نے کہا کہ اسرائیل کو حماس نے شکست دے دی ہے، غزہ میں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔

بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی۔

سلمان خان ہمیشہ انکے بڑے حامی و مددگار رہے ہیں اور انہوں نے بہترین انداز میں ہماری رہنمائی کی ہے، انکیتا لوکھنڈے

جانوروں کا اسپتال چلانے والی نٹالی رینوٹ نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ اُس نے اس میمنے کو "اسپائیڈر لیمب" کا نام دیا تھا۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ بعض ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے۔

حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کےلیے پورٹل کے ذریعے ہزاروں پرمٹ جاری کیے، معتکفین کےلیے خصوصی دروازے مقرر کردیے اور تمام سہولیات فراہم کردی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، ان کی تلاش جاری ہے۔

رنبیر کپور آخری مرتبہ سندیپ ریڈی وینگا کی فلم ’اینیمل‘ میں دکھائی دیے تھے،

عرفان محسود پش اپس کیٹیگری میں ورلڈ لیول پر سب زیادہ 46 ریکارڈز بنا چکے ہیں۔

میں اپنے لیے ایسا پارٹنر پسند کروں گی جو تھوڑا بہت دیسی بھی ہو، بھارتی اداکارہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں 6 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔

QOSHE - ادارتی نوٹ - ادارتی نوٹ
menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

ادارتی نوٹ

13 0
31.03.2024

سیکرٹری تجارت محمد خرم آغا اور افغان حکومت کے مابین کابل میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالے سے کامیاب بات چیت ہوئی ہے،جس سے تجارتی تعلقات اور راہداری معمول پر لانے میں مدد ملے گی۔دونوں ملکوں کے تاجروں نے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔یہ مذاکرات ان کشیدہ حالات میں کئے گئےجب 18مارچ کو افغان حکومت نے پاکستان کے فضائی حملے میں اپنے 8باشندوں کی ہلاکت کا الزام لگایا تھا۔جبکہ دفتر خارجہ تصدیق کرچکا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں کے اندر انٹیلی جنس پر مبنی معلومات کی بنیاد پر ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جو شمالی وزیرستان میںفوجی جوانوں پر حملے میں ملوث تھے۔حالیہ بات چیت کےتناظر میںکابل میں پاکستانی مشن کے سربراہ عبدالرحمان نظامانی کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت کے حکام کا یہ دورہ افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ اور دیگر شعبوں میں مضبوط تعلقات........

© Daily Jang


Get it on Google Play