menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

اداریہ: ’سیاسی بحران کا واحد راستہ سنجیدہ مکالمہ اور باہمی لچک ’

16 0
03.01.2026

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے جمعرات کو ایک ٹی وی انٹرویو میں جب یہ کہا کہ اگر پانچ فریق مشترکہ نکات پر متفق ہو جائیں تو پاکستان کے طویل سیاسی بحران کا حل نکل سکتا ہے، تو وہ حقیقت سے زیادہ دور نہیں تھے۔ انہوں نے اس امکان کو حقیقت بنانے کے لیے بعض اعتماد سازی کے اقدامات کا بھی مشورہ دیا، جن میں یہ بات شامل تھی کہ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جاری ان مہمات اور اکاؤنٹس سے خود کو الگ کرے جو مسلح افواج اور ان کی قیادت کو نشانہ بناتے ہیں۔

اس بیان کو ایک مثبت اشارہ سمجھا جانا چاہیے، بالکل اسی طرح جیسے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کی جانب سے آنے والی جوابی تجویز کو۔ بظاہر رانا ثنااللہ کے بیان کے ردعمل میں ملک عامر ڈوگر نے تجویز دی کہ حکومت پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ........

© Dawn News TV