menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Afghanistan Ki Haqiqat

8 1
25.12.2025

افغانستان کے معاملے میں محبِ وطن پاکستانی اہلِ علم و دانش کا یہی خیال ہے کہ افغانستان نے ہمارے احسانات کو بھلا کر خود ہمیں ہی دانت دکھانا شروع کر دیے ہیں اور جب سے طالبان کی حکومت آئی ہے، پاکستان کے ساتھ نمک حرامی کا رویہ اختیار کیا ہے۔ یہ بات پاکستانیوں کے نقطۂ نظر سے تو درست ہے مگر ضروری نہیں کہ یہ حقیقت بھی ہو۔ ہمیں کچھ لمحے کے لیے سوچنا چاہیے کہ افغانستان کے لوگ آخر ہم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں۔

آخر کیا وجہ ہے کہ ان کے دلوں اور ذہنوں میں پاکستان دشمنی رچ بس چکی ہے؟ کیا فطرتاً پیدائش سے ہی ان کے خمیر میں پاکستان دشمنی شامل ہوگئی یا کچھ اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں؟ اس کے علاوہ ہمیں کچھ لمحے کے لیے بھارت کو بھی ذہن میں رکھتے ہوئے سوچنا چاہیے کہ ہم بھارت کو دشمن کیوں تصور کرتے ہیں؟ کیا ہم میں فطری طور پر بھارت سے نفرت شامل ہوگئی یا کسی اور وجہ کی بنا پر ہم نے بھارت کو دشمن ملک گردانا؟

اگر بھارت کے معاملے میں ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ بھارت نے ہمیشہ ہمیں نقصان ہی پہنچایا، ہمیں دنیا میں رسوا کرنے کی کوشش کی، کشمیر پر ناحق قبضہ جما بیٹھا وغیرہ وغیرہ، اس لیے بھارت ہمارا........

© Daily Urdu