menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Riyasat e Mafad Aur Awam Ki Shikasta Saansen

6 1
30.12.2025

یہ محض ایک سیاسی شکوہ نہیں یہ ایک عہدِ زخم خوردہ قوم کی روداد ہے۔ وہ قوم جس کے کندھوں پر کبھی امید کے پرچم رکھے گئے تھے اور آج انہی کندھوں پر قرض بھوک اور خوف کے بوسیدہ بوجھ لاد دیے گئے ہیں۔ یہ کیسا عجب ملک ہے جہاں سیاست عبادت نہیں رہی سودا بن چکی ہے بلکہ لوٹ مار کا بازار بن چکی ہے جہاں وردی ریاست کی محافظ نہیں طاقت کی شریک بن بیٹھی ہے جہاں پارلیمنٹ قومی آواز نہیں مفادات کی منڈی ہے اور جہاں عوام صرف ووٹ نہیں قربانی ہیں۔

یہ سچ ہے کہ سیاسی جماعتیں اب نظریات نہیں بیچتیں، مراعات خریدتی ہیں کل جو ایک دوسرے کو غدار کہتے تھے آج دسترخوانِ اقتدار پر ہم نوالہ ہم پیالہ ہیں جمہوریت یہاں نظام نہیں نعرہ ہے اور نعرے پیٹ نہیں بھرتے۔ عوام کے بچوں کے ہاتھ........

© Daily Urdu