menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Home Delivery Walay Mehnat Kash

19 0
06.06.2026

ہوم ڈیلیوری والے محنت کش

دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ سہولیات انسانوں کیلئے میسر ہور ہے ہیں۔ لیکن یہ ترقی یہ سہولیات بھی کسی کے محنت اور مشقت کے زریعے مل رہے ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی کام بغیر محنت اور لگن کے نہیں ہوتی۔ ہر کام کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے۔ جب موبائل فون نہیں تھے، تو لوگوں کو دوسرے علاقوں میں لوگوں سے بات کرنے کیلئے جانا پڑتا تھا۔ ان سے ملاقات کرنے کیلئے دن رات محنت کرکے جایا کرتے تھے۔ وہ دور اب نہیں رہا۔ انسان کیلئے آسانیاں پیدا ہوئی ہیں۔ اسانی سے مختلف کام منٹوں میں ہوتے ہیں۔

بازار سے گزر رہا تھا۔ بازار میں ہوم ڈیلیوری والے نوجوانوں کو دیکھا جو کہ مختلف ہوٹلز کے........

© Daily Urdu