menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mustaqbil Ki Maeeshat Ka Naya Chehra

12 0
previous day

مستقبل کی معیشت کا نیا چہرہ

مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی دوڑ کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جہاں اب صرف سافٹ ویئر نہیں بلکہ جدید چپس، ڈیٹا سینٹرز اور ذہین روبوٹس بھی عالمی معیشت کی سمت متعین کر رہے ہیں۔ ایسے میں چین نہ صرف اس تبدیلی کا حصہ ہے بلکہ کئی شعبوں میں اس کی قیادت بھی کر رہا ہے۔ میموری چپس کی بڑھتی ہوئی طلب سے لے کر روبوٹکس کی صنعت میں غیر معمولی پیش رفت تک، حالیہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ چین مستقبل کی ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کی مضبوط بنیادیں استوار کر رہا ہے۔ مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار توسیع نے عالمی میموری چپ مارکیٹ میں طلب اور رسد کا توازن بدل کر رکھ دیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس وقت قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ عام صارفین کی بڑھتی ہوئی طلب نہیں بلکہ اے آئی چپس کی تیاری پر زیادہ توجہ ہے، جس کے باعث روایتی میموری چپس کی پیداوار محدود ہوگئی ہے۔ بہت سی کمپنیاں زیادہ منافع بخش اے آئی چپس کی تیاری کی جانب منتقل ہو چکی ہیں، جبکہ کلاؤڈ سروس فراہم کرنے والی........

© Daily Urdu