menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Petrol Bomb Ab Bomb Na Raha

9 0
latest

پیٹرول بم اب بم نہ رہا

ویسے حکومتی نابغوں کے شیطانی دماغ کو داد دینا بنتی ہے۔ یہ واقعی میں جینیئس ہیں۔ پاکستانی عوام کی نفسیات کو اس گہرائی سے سمجھتے ہیں، کہ خود عوام کو بھی اپنا اس قدر اندازہ نہ ہوگا۔ اب وہ خبر تاریخ کا حصہ بن گئی "حکومت نے عوام پہ پیٹرول بم گرا دیا"۔

جب سے پیٹرول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر طے ہونے لگیں ہیں، عوام کی اس حوالے سے حساسیت قریباً ختم ہی ہوچکی۔ ورنہ جب ہفتے وار یا 15 دنوں میں نئی قیمتیں آیا کرتی تھیں، تو عوامی سطح پر ایک شور اٹھتا تھا جسے اب کامیابی سے نیوٹرلائز کرلیا گیا ہے۔

پہلے یہ ہفتہ پندرہ دن میں عوام کو جوتا لگاتے تھے تو عوام تکلیف سے کراہتی تھی۔ اب انھوں نے روز جوتے لگانا شروع کردئیے ہیں تو عوام نے بخوبی "ایڈجسٹ" کرلیا ہے۔ عوام کو روٹین سے محبت ہے۔ جوتے اب روٹین ہوچکے تو خوشی خوشی کھا رہے ہیں۔ وہاں بچارے........

© Daily Urdu