2025, Arab Patiyon Ki Dolat Ki Tabdeeliyan
سال 2025 عالمی مالیاتی تاریخ میں ایک متضاد مگر یادگار سال کے طور پر سامنے آیا۔ ایک جانب دنیا بھر کے ارب پتیوں کی مجموعی دولت پہلی بار 700 کھرب روپے سے تجاوز کر گئی، تو دوسری جانب اسی عرصے میں 660 سے زائد ارب پتی یا سابق ارب پتی اپنی دولت کھوتے ہوئے عالمی فہرستوں سے باہر ہو گئے۔ یہ تضاد نہ صرف عالمی معاشی نظام کی پیچیدگی کو ظاہر کرتا ہے بلکہ سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور دولت کی غیر مساوی تقسیم کے نئے رجحانات کو بھی نمایاں کرتا ہے۔
اس سال ارب پتیوں کی دولت میں تاریخی اضافہ بنیادی طور پر مصنوعی ذہانت (AI) کے عالمی معاشی بوم کا نتیجہ رہا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں مائیکروسافٹ، اینویڈیا، گوگل، ایمیزون اور میٹا نے AI کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کی، جس نے ان کے مارکیٹ ویلیو اور شیئرز کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ فنانشل رپورٹس کے مطابق ٹیک ارب پتیوں کی دولت میں صرف اسی شعبے کے براہِ راست اثرات کے تحت سینکڑوں ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ AI نے محض ٹیک کمپنیوں کے منافع کو بڑھایا نہیں بلکہ عالمی مالیاتی منڈیوں میں........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin