menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Haqeeqaten (4)

13 0
08.01.2026

1۔ دوران سفر یا پبلک مقامات پہ بغیر ہینڈ فری کے موبائل کا استعمال یا لمبی کال ایک اچھے انسان کی دلیل نہیں۔

2۔ دورانِ سفر یا سنجیدہ لوگوں میں کسی بےتکلف دوست کا میسج ہینڈ فری کے بغیر نہ سنیں۔ ممکن ہے اس نے گالی والی دی ہو، جس سے آپ کو شرمندہ ہونا پڑے۔

3۔ پیسے گن کر اور تسلی کرکے کاؤنٹر چھوڑیں۔

4۔ خریداری مکمل ہونے کے بعد اور چیز لے کر پھر دکاندار کو ادائیگی کریں۔ کئی دکاندار پیسے لے کر بھول جاتے ہیں، خصوصاََ رش میں۔

5۔ اپنے آس پاس کے لوگوں کی مناسب تعریف کرتے رہیں اور انھیں کبھی کبھار کھلاتے پلاتے رہیں۔ اس سے آپ........

© Daily Urdu