menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Naya Saal, Purane Sawal

11 10
02.01.2026

پاکستان کی تاریخ میں ہر نیا سال محض کیلنڈر کے اوراق کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک نئی سماجی و معاشی جنگ کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ جب ہم 2026ء کی دہلیز پر دستک دے چکے ہیں تو ایوانوں میں گونجتے معاشی کامیابیوں کے دعوے اور عالمی اداروں کی توصیفی رپورٹس ایک طرف، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ ترقی گلی محلوں میں رہنے والے اس عام پاکستانی تک بھی پہنچی ہے جس کی زندگی بقاء کی جدوجہد میں کٹ رہی ہے؟

2026ء کا سال پاکستان کے لیے محض ایک ہندسہ نہیں بلکہ ان وعدوں کی آزمائش کا سال ہے جو ریاست نے اپنے شہریوں سے کر رکھے ہیں۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں اعداد و شمار کی جادوگری تو خوب دکھائی دیتی ہے مگر حقائق کی تلخی کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ ایک طرف بلوم برگ اور آئی ایم ایف پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہے ہیں تو دوسری طرف پی آئی ای کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2 کروڑ 62 لاکھ بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونا اور صحت پر جی ڈی پی کا محض ایک فیصد........

© Daily Urdu