menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Taleem Aur Mukhtalif Adwar Mein Islahat

6 0
30.12.2025

آجکل سردیوں کی چھٹیاں ہیں تو میں نے دوبارہ مطالعہ شروع کر دیا۔ کل ہی میں تعلیم اور مختلف ادوار میں اصلاحات پر ایک مضمون پڑھ رہا تھا۔ دو دہائیاں پہلے مطالعہ کتاب کا کس قدر اہتمام ہوتا تھا گویا روزانہ باقاعدگی سے کھانا کھانے کی طرح طلبہ کیلئے کتب کا مطالعہ بھی لازمی حیثیت رکھتا تھا۔ مگر اب طلبہ سے انٹرنیٹ، ٹچ موبائل، فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایسے تمام پلیٹ فارمز نے مطالعہ جیسی خوبصورت تفریح چھین لی ہے۔

اگر ہم ماضی بعید کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو بہت رشک آتا ہے۔ کیسے حسین تھے وہ دن جب اندلس کی فضاؤں میں اذان کے ساتھ علم کی صدائیں گونجا کرتی تھیں۔ جب قرطبہ کی جامع مسجد کے صحن میں چراغ جلتے تو ساتھ ہی درس و تدریس کے چراغ بھی روشن ہوتے۔ وہاں کے مدرسوں سے نکلنے والے طالب علم نہ صرف فقہ و فلسفہ میں یکتا تھے بلکہ........

© Daily Urdu