menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Patang Bazi Chand Afrad Ka Shoq, Pure Shehr Ki Saza

12 1
05.02.2026

لاہور کی سڑکوں پر دوڑتی ہزاروں موٹر سائیکلوں پر نصب لوہے کے اینٹینا نما راڈ ایسے محسوس ہوتے ہیں جیسے پورا شہر کسی اجتماعی سزا کا شکار ہو۔ یہ راڈ نہ صرف بدنما دکھائی دیتے ہیں، بلکہ شہریوں کے لیے مستقل خوف اور الجھن کا سبب بھی بن چکے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ لاہوری آخر ایسے کون سے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں کہ انہیں چند فیصد لوگوں کے شوق کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔

حکومت کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر حفاظتی راڈ لگوانے کو لازمی قرار دینا اگرچہ ایک حفاظتی اقدام ہے، مگر حقیقت میں یہ مسئلے کی جڑ سے فرار اختیار کرنے کے مترادف ہے۔ قاتل ڈور بنانے، بیچنے اور پتنگ اڑانے والے حکومت کی اجازت سے کھلے عام سرگرم ہیں، جبکہ عام شہریوں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے اپنی جان کی حفاظت کریں۔ اگر کوئی شہری یہ راڈ نہ لگوائے تو اس کے خلاف ایف آئی آر تک درج کی جا رہی ہے۔ گویا قانون کی نظر میں اصل مجرم وہ نہیں جو خطرناک ڈور سے انسانی........

© Daily Urdu