menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aap Hain Kon?

23 0
15.09.2026

آلِ شریف کا یہی رولا ہے ان کے اندر سے Royalty یا شاہانہ انداز نہیں نکلتا۔ مریم تو دوسری نسل ہیں، مجھے پورا یقین ہے ان کی تیسری نسل جنید صفدر وغیرہ بھی اسی عشوہ و ناز و ادا سے اپنے وقت پر سامنے آئیں گے۔ یہ وہ خاندان ہے جس نے پاکستان کے کروڑوں غرباء پر سال ہا سال حکومت کی ہے۔

بینظیر اور بھٹو صاحب کا ایک اصول تھا۔ وہ دونوں لباس سادہ یا عوامی پہنتے تھے۔ بینظیر کے پاس دنیا کے مہنگے جیولری سیٹس کی کوئی کمی نہیں تھی لیکن پبلک اپئیرنس میں نہیں پہنے۔ کل شب نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں ایک قصہ سنایا کہ وہ اور جگنو محسن ان کی دعوت پر گئے۔ رخصت ہوتے میں نے بی بی کو کہا بی بی یہ آپ کیا چوغہ سا پہنے رکھتی ہیں اپنی ڈریسنگ پراپر کریں۔ جواب میں بی بی نے مجھے کہا رک جاؤ، یہ عوامی لباس........

© Daily Urdu (Blogs)