menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sardiyon Ki Chuttiyon Mein Izafa, Aik Sanjeeda Masla

14 20
thursday

حکومتِ پنجاب نے شدید سردی کی وجہ سے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کیا ہے، جو بظاہر طلبہ کی صحت اور حفاظت کے لیے ایک قابلِ فہم قدم ہے۔ تاہم اس فیصلے کے تعلیمی، معاشرتی اور معاشی اثرات کو نظر انداز کرنا کسی بھی صورت درست نہیں۔ اس حوالے سے حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ وہ مزید سکول بند کرنے سے پہلے زمینی حقائق پر بھی خصوصی توجہ دے۔

پاکستان پہلے ہی تعلیمی بحران کا شکار ہے۔ بار بار سکول بند ہونے سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں، نصاب بروقت مکمل نہیں ہو پاتا اور سیکھنے کا تسلسل ٹوٹ........

© Daily Urdu (Blogs)