menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Zindagi Next Level Mang Rahi Hai

7 7
30.12.2025

ہم ایک ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جہاں وقت تیزی سے پھسل رہا ہے، توجہ بکھر چکی ہے اور انسان خود سے کٹتا جا رہا ہے۔ کیلنڈر بدلتے جا رہے ہیں مگر بہت سے لوگ وہیں کھڑے ہیں جہاں برسوں پہلے تھے۔

اور آج 2026 صرف دو دن کی دوری پر ہے۔

یہ وہ لمحہ ہے جہاں سال بدلنے سے پہلے سوچ بدلنا ضروری ہے۔ منصوبے بنانے سے پہلے ایک لمحے کے لیے رُکنا ضروری ہے۔

2025 کا سال اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب ہم اپنے نئے سال کے اہداف اور مقاصد طے کریں لیکن اس سے پہلے دو کام کریں۔ اپنے آپ سے دو سوال پوچھیں

1۔ اس سال میں نے کتنی چھوٹی اور بڑی کامیابیاں حاصل کیں؟

2۔ پچھلے بارہ مہینوں سے میں نے کون سا سبق سیکھا؟

ایک دانشور کا قول یاد آ گیا ہےجو بیان کرتا ہے کہ "ایک سال کے دوران آپ نے کتنی کتابیں........

© Daily Urdu (Blogs)