Seyahat Pakistan Mein Munafa Bakhsh Kyun Nahi?
دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے اس کا آغاز 1970ء میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی منظوری کے بعد کیا گیا تھا۔ جس کا مقصد لوگوں کو سیاحت کی اہمیت سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ثقافتی میدان میں کی گئی تبدیلیوں سے آگاہ کرنا بھی ہوتا ہے۔ سیاحت کے ذریعے ہمیں نئے لوگوں، نئے تہواروں کا پتہ چلتا ہے، تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اور صحت بھی اچھی رہتی ہے۔ بظاہر تو یہ ایک دن ہے لیکن اس کا اصل مقصد سال بھر کے کام کاج سے تھکے ماندے لوگوں کا اپنی مصروفیات سے اپنے لئے سیر و تفریح کے لیے وقت نکالنا اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونا ہوتا ہے۔
دنیا بھر سے مختلف ممالک نے سیرو تفریح کو فروغ دیا۔ اس سلسلے میں امریکہ، سپین اور فرانس نے سیاحت کے ذریعے اپنی........
