menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pakistan Aur Bharat Ki Agli Jang Ziada Khatarnak Hogi

27 0
05.05.2026

پاکستان اور بھارت کی اگلی جنگ زیادہ خطرناک ہوگی

عالمی جریدے اور تھنک ٹینک خدشہ ظاہر کررہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کی اگلی جنگ پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگی۔ دنوں ملک وار ٹیکنالوجی کو تیزی سے آپ گریڈ کررہے ہیں۔ حریفوں کے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد بھی کم از کم چھ بار جھڑپیں ہوچکی ہیں جس کا مطلب ہے کہ ایٹمی ہتھیار انھیں جنگ سے باز نہیں رکھ پائے۔

فارن افیئرز میگزین کے مطابق 2025 میں جنگ سے دونوں ممالک نے سیکھا ہے کہ وہ مستقبل میں زیادہ تیزی اور زیادہ طاقت سے حملہ کرسکتے ہیں۔ اسی مقصد سے بھارت نئے ڈرون، سیٹلائٹ اور دفاعی نظام بنارہا ہے۔ پاکستان اپنی فضائی اور میزائل صلاحیت کو چین اور ترکی کی مدد سے بڑھا رہا........

© Daily Urdu (Blogs)