Lamha e Mojood Ka Idrak Aur Zindagi Ka Safar
انسان کی فطرت میں تجسس کا عنصر کھوٹ کھوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اس لئے اسے ہر نئی چیز، ہر نئی ایجاد اور ہر آنے والا لمحہ اپنے جانب مائل کرتا ہے۔ نئی چیزوں سے انسان نئی نئی خوشیاں وابستہ کرلیتا ہے۔ نت نئی ایجادوں سے نت نئے کام لینے کے منصوبے بناتا ہے اور آنے والے نئے لمحوں سے وہ نئے عہد پیماں، امیدیں اور خوش فہمیاں دل میں بسا لیتا ہے۔
جیسے ہر نئے سال کے آنے پر انسان سوچتا ہے کہ اب کی بار میں نے زندگی میں ایک سو اسی ڈگری کی انقلابی تبدیلیاں لانی ہے، وہ تمام مقاصد و اہداف جو پچھلے سال ادھورے رہ گئے تھے اب کی بار ضرور حاصل کرنے ہیں۔ مختصر یہ کہ نیو ائیر ریزولوشن کے نام پر وہ "ماؤ زے تنگ" کے "گریٹ لیپ فارورڈ" اور "کلچرل ریولوشن" جیسے بڑے بڑے منصوبوں کے لئے کمر باندھ لیتا ہے۔........

Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin