Berozgari Aur Nojawan Ki Mayoosi
بیروزگاری ایک ایسا پیچیدہ مسئلہ ہے جو ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہا ہے، خاص طور پر اگر بات کی جائے نوجوان نسل کی تو پاکستان میں بیروزگاری بہت زیادہ ہوچکی ہے جس کی وجہ سے نوجوان مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں یونیورسٹیز سے ڈگریاں کے کر نکلتے ہیں اور اچھے گریڈز حاصل کرتے ہیں اور والدین لاکھوں روپے لگا کر اپنے بچوں کو اس قابل بناتے ہیں تا کہ وہ اچھی نوکری حاصل کر سکیں اور معاشرے میں اپنا مقام حاصل کریں۔
جب وہ نوکری کے لیے نکلتے ہیں تو کوئی اچھی نوکری حاصل نہیں کر پاتے اور اگر مل بھی جائے تو معمولی سی تنخواہ ملتی ہے جس سے وہ با مشکل گزارہ........

Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Mark Travers Ph.d
Waka Ikeda
Tarik Cyril Amar
Grant Arthur Gochin