menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Race Me Ghoron Ka Boycott Aur Gadhon Ki Jeet

15 1
31.12.2025

جہالت فکری مغالطے کا دوسرا نام ہے۔ یہ فکری مغالطے ہی ہیں جو قوموں کا رخ زوال کی طرف موڑتے ہیں۔ سوشل میڈیا میں گھومتا ایک فکری مغالطہ قولِ زریں کی صورت میں وائرل ہو رہا ہے۔ وہ یہ کہ "جب گھوڑے ریس کا بائیکاٹ کر دیں تو گدھوں کا جیت جانا کوئی کمال نہیں ہوتا"۔

یہ بظاہر تو قولِ زریں ہے، مگر حقیقت میں کالک زدہ قول ہے۔ اس کے ایک ایک لفظ سے حماقت پھوٹ رہی ہے۔ مثلاً ریس لگی ہے۔ جس میں سب جانور گدھے، گھوڑے کتے، لگڑبگڑ حصہ لے رہے ہیں۔ ایک دم گھوڑوں کی طرف سے آواز آتی ہے کہ ہم حصہ نہیں لیں گے۔ یہ سنتے یہ سب جانوروں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ ریس میں جو مقابلے کی فضا تھی، وہ گھوڑوں کی وجہ سے ختم ہوگئی۔ اب ریس تو ہوگی۔ ریس کے کرتا دھرتا یہ سسٹم چلائیں گے۔ صرف ایک فریق ریس سے باہر ہوا ہے، باقی نہیں۔ اب گدھے جیت جائیں، تو ٹرافی کن کو ملے گی؟ گدھوں کو۔ انعامات سے نوازا جائے گا تو گدھوں کو۔ کیونکہ یہ جیتے ہیں۔

اب اس کالک زدہ قول کی توضیح یہ ہے کہ گدھے یعنی خان صاحب کے مخالف سیاسی جماعتیں نون لیگ اور پیپر پارٹی جیت کر وزیراعظم بن گئے، صدر بن گئے۔ وفاق ان کے پاس۔ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور آزاد کشمیر کی تمام حکومتیں ان کے پاس آ گئیں۔ یہ........

© Daily Urdu (Blogs)