menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Doctor Molana Fazal Ur Rehman

12 1
25.12.2025

مولانا فضل الرحمٰن کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری ملنا یقیناً ایک اعزاز ہے۔ دنیا بھر میں جامعات علمی، فکری، مذہبی، سماجی اور سیاسی خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازی ڈگریوں سے نوازتی ہیں اور علماء سمیت مختلف شعبوں کی بے شمار معتبر شخصیات اس اعزاز سے سرفراز ہو چکی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن سے سیاسی اختلاف کسی کو بھی ہو سکتا ہے اور اختلاف اپنی جگہ ایک فطری اور جائز امر ہے، مگر یہ حقیقت اپنی جگہ مسلم ہے کہ مولانا اپنے طویل دینی و سیاسی سفر، وسیع پارلیمانی تجربے اور مذہبی سیاست میں منفرد مقام کے باعث اس کیٹیگری اور میرٹ پر پورا اترتے ہیں۔ وہ ایک منجھے ہوئے اور تجربہ کار سیاست دان ہیں۔

البتہ اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کو سنجیدگی، احتیاط اور فکری ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے جمعیت کے کچھ کارکنان مولانا........

© Daily Urdu (Blogs)