21نومبر!مینارِ پاکستان کے سائے تلے بدل دو نظام تحریک کا آغاز!
پاکستان میں جمہوری اقدار کی علمبردار سید مودودیؒ کی جماعت اسلامی آج سے مینارِ پاکستان کے سائے تلے بدل دو نظام تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔ بانی جماعت اسلامی سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ اپنی کتاب (تحریک اسلامی ایک تاریخ ایک داستان)میں قوم کے نام اپنے دعوتی پیغام میں فرماتے ہیں ”آؤ اس ظلم طفیان کو ختم کریں جو دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔انسان پر انسان کی خدائی کو مٹا دیں اور قرآن کے نقشے پر ایک نئی دنیا بنائیں جس میں انسان کے لئے بحیثیت انسان شرف و عزت ہو، حریت اور مساوات ہو،عدل اور احسان ہو“۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟26اگست1941ء سے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی طرف سے جماعت اسلامی کی بنیاد کھنے کے بعد سے مرکزی شوریٰ اور مقامی جماعتوں کے ذمہ داران کے انتخاب کے لئے جو خوبصورت روایات متعارف کرائی گئیں وہ انفرادیت کی حامل ہیں۔ پہلے امیر اور بانی سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی طرف سے 1972ء میں خود ذمہ داری نہ لینے کے فیصلے کے بعد میاں طفیل محمد کا انتخاب ہوا ان کے بعد قاضی حسین احمد امیر منتخب ہوئے۔ان کے بعد2009ء کو سید منور حسین ذمہ دار بنے، پھر2014ء سراج الحق امیر جماعت اسلامی بنے،ان کے بعد 2024ء سے انجینئر حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے امیر ہیں۔ 26اگست1947ء سے 21 نومبر تک کی جماعت اسلامی کی تاریخ کا اگر جائزہ لیا جائے تو اندازہ ہوتا........





















Toi Staff
Penny S. Tee
Gideon Levy
Sabine Sterk
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
John Nosta
Daniel Orenstein