مولوی ہر گز نہ شد مولائے روم
پاکستان تحریک انصاف اندر سے پھٹ چکی ہے اس لئے اس کا قائم رہنا ناممکن ہے۔دوسری طرف جس طرح تھوک کے حساب سے سزائیں ہو رہی ہیں اسے دیکھ کر اب پی ٹی آئی کے حامی حلقوں کو لفظ خوف سے بھی خوف آنے لگا ہے کیونکہ انہیں اچھی طرح اندازہ ہے کہ سیاسی قوت بندوق کی نالی ہی سے جنم لیتی ہے، حالانکہ عوام کی طاقت گولی کی طاقت سے بڑھ کر ہوتی ہے لیکن پی ٹی آئی کے ساتھ عوام ہو ں تو ایسی کسی طاقت کا اظہار ہو۔ پی ٹی آئی تو ابن الوقتیوں کی فوج ظفر موج تھی، کوئی کہیں سے، کوئی کہیں سے اس منڈیر پر آبیٹھا تھا اور سب کا خیال تھا کہ نواز شریف کی سیاست ختم کردیں گے۔ حتیٰ کہ جناب آصف زرداری بھی ایسے ہی شیخ چلی کے خواب دیکھ رہے تھے مگر جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، آج نون لیگ کی دھاک ملک کے اندر باہر بیٹھی ہوئی ہے اور عمران خان اڈیالہ جیل میں پڑے اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔
چاغی میں آئل ٹینکر اور مسافر گاڑی کے درمیان تصادم، 10 افراد جاں بحقعمران خان کی بطور سیاستدان نااہلی کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ سیاست اس قدر سنجیدہ کام ہے کہ اسے پارٹ ٹائم سیاستدانوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا ،ان پر وہ مثال صادق آتی ہے کہ سیاست میں بیوقوفی کی گنجائش ہو نہ ہو، بیوقوفوں کی کمی نہیں ہوتی، عمران خان نے واقعی اس جگہ پل تعمیر کئے جہاں دریاؤں کا وجود ہی نہیں تھا۔ وہ........





















Toi Staff
Sabine Sterk
Gideon Levy
Penny S. Tee
Waka Ikeda
Grant Arthur Gochin
Daniel Orenstein
Beth Kuhel