تم وہ ہو جس نےاپنی پارٹی کا سادہ سا الیکشن قواعد کے مطابق نہ کروایا اور اپنا انتخابی نشان تک گنوا بیٹھے ،ہم وہ ہیں جو منشور تک پارٹی کی بنائی گئی کمیٹیوں کی تفصیلی سفارشات کے مطابق بناتے ہیں، تم وہ ہو جس نے دو سو ماہرین معیشت رکھنے کا دعویٰ کیا تھا اور پورے ملک کو دیوالیہ بنا دیا،ہم وہ ہیں جنھوں نے سیاسی سرمائے کو دائو پر لگا کر ملک کو تباہی سے بچانے کیلئے دن رات ایک کردیا، تم وہ ہو کہ جب ڈینگی آیا تو پہاڑوں پر چڑھ گئے اورعوا م سے رابطہ منقطع کردیا، ہم وہ ہیں جنھوں نے دن رات ایک کرکے ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پایا ، تم وہ جس نے کورونا کی مفت ملنے والی کٹیں اپنے اسپتال کو دیں اور عوام کو مہنگے ترین ٹیسٹ کروانے پر مجبور کیا،ہم وہ ہیں جنھوں نے ڈینگی ٹیسٹ 80 روپے کاکردیا، تم وہ جس نے غریب مریضوں کیلئے کینسر کی مفت ادویات بند کردیں ، تم وہ ہو جس نے خیبر پختونخوا کے اسپتال اپنے کزن کو ٹھیکے پر دے دیئے، تم وہ ہو جس نے پاکستان کڈنی اور لیور انسٹی ٹیوٹ پر قبضے کیلئے اسکے ڈاکٹر بھگا دیئے،ہم وہ ہیں جنھوں نے سرکاری ہسپتالوں کو بہتر ین بنانے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی،تم وہ ہو جس نے لنگر خانے بنا کر عوام کو بھکاری بنایا ،ہم وہ ہیں جنھوں نے کارخانے بنا کر انھیں روزگار دیا،تم وہ ہو جس نے نوجوانوں کو جھوٹ اور تشدد کی راہ دکھائی،ہم وہ ہیں جنھوں نے لیپ ٹاپ دیکر انھیں علم کی روشنی دکھائی، تم وہ ہو جس نے کردار اور رواداری کو قصہ پارینہ بنادیا،ہم وہ ہیں جنھوں نےاخلاقیات اوراصولوں کو بڑھاوا دیا،تم وہ ہو جس نے بغیر کوئی ترقیاتی منصوبے بنائے خیبر پختونخوا کو تاریخی قرضوں میں ڈبو دیا،ہم وہ ہیں جنھوں نے ملک کو آئی ایم ایف سے نجات دلائی،تم وہ ہو جس نے منافقت اورنمائش کو فروغ دیا،ہم وہ ہیں جنھوں نے عوام کی خدمت کو فروغ دیا، تم وہ ہو جس نے 9 مئی کرکے دنیا بھر میں عسکری اداروں کی عزت کو اچھالا،ہم وہ ہیں جنھوں نے28 مئی کرکے ایٹمی طاقت کو ظاہر کرکے ملکی سلامتی کو یقینی بنایا، تم وہ ہو جس کے پاس عدالتوں میں کسی جرح کے جواب میں دلائل نہیں بلکہ فلمی مکالمے ہوتے ہیں،ہم وہ ہیں جنھوں نےعدالتوں میں ہمیشہ آئین اور قانون کے تحت دلائل کا سہارا لیا ، تم وہ ہو جس کی تقریروں کا موضوع انتقام ہی ہوتا ہے،ہم وہ ہیں جنھوں نے ہمیشہ معیشت، روزگار، موٹر ویز،تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی بارے نہ صرف بات کی بلکہ عملی اقدامات بھی کئے، تم وہ ہو جس کی غیر ضروری ہوشیاری اور لمبی زبان کی وجہ سے کوئی ملک تمہارا سفارشی اور حمایتی بننے کو تیار نہیں ، ہم وہ ہیں جنھوں نے دوست ممالک کے ساتھ کبھی دغا اور غلط بیانی نہیں کی ، تم وہ ہو جسکے بارے میں سب جانتے ہیں کہ تم کبھی اپنے وعدوں کا پاس نہیں رکھتے ،یوٹرن لینے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے ، ہم وہ ہیں جنھوں نےسچے وعدے پورے کرنے اور معاہدوں کا پاس کرنے کی روایت قائم کی،اسی وجہ سے ہمیں کاروباری طبقے سے لیکر عوامی طبقے تک سب کی کھلی حمایت حاصل ہے، تم وہ ہو جسکے بارے میں ثابت ہوچکا ہے کہ تم اپنے محسنوں، دوستوں اور قریبی افراد میں کسی کو ڈسنے سے کبھی نہیں ہچکچاتے ہو، اسی وجہ سے جنھوں نے سب کچھ داؤ پر لگا کر تمہیں اقتدار کی مسند تک پہنچایا وہ تمام نہ صرف تم سے دور ہوچکے بلکہ دوسروں کو تم سے دور رہنے کی تلقین کرتے نظر آتے ہیں ،ہم وہ ہیں جنھوں نے ایمانداری ، رواداری اور وفاداری جیسی خصوصیات کو فروغ دیا،اسی وجہ سے نہ صرف ہماری پارٹی قائم دائم رہی بلکہ عوام کی حمایت بھی حاصل رہی ، تم وہ ہو جس نے جھوٹے نعرے لگاکرنوجوان نسل کے سامنے خود کو مسیحا بنا کر پیش کیا لیکن جب ان پر تمہاری حقیقت کھلی تو انھوں نے بھی توبہ کرلی ہے،ہم وہ ہیں جنھوں نے عوام اور نوجوانوں کو حقیقی مسیحا اور محب وطن کے معانی بتائے بلکہ عمل کرکے دکھایا، تم وہ ہو جس کا کوئی ملک سفارشی اور حمایتی بننے کو ہرگزتیار نہیں ہے ، ہم وہ ہیں جنھوں نےدنیا کے ممالک میں اپنا اچھا اور بہتر تشخص برقرار رکھا ہے، تم وہ ہو جس کے امیدواروں کی 8 فروری کو ضمانتیں بھی ضبط ہوجائیں گی، ہم وہ ہیں جنھیں عوام 8فروری کو واضح اکثریت سے چنیں گے،،8فروری کے بعد تم تھے اور ہم ہیں کی عملی تصویر بن جائیں گے۔

نگراں وزیراعظم کا تفصیلی انٹرویو اتوار کی رات 10 بج کر پانچ منٹ پر جیو نیوز نشر کیا جائے گا۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

رشید اے رضوی کی نمازِ جنازہ آج ڈی ایچ اے کی مسجد یثرب میں ادا کی جائے گی۔

کراچی میں بارش کے بعد پیدا صورتحال پر ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دیر کی بارش سے کراچی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ ٹیمیں سڑکوں پر موجود ہیں اور کام ہورہا ہے، میں خود گراؤنڈ پر ہوں صورتحال جلد کنٹرول ہوجائے گی۔

خط کا متن کے مطابق مسلم لیگ ن نے این اے 127 میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا ہے، عطا تارڑ کے مجرمانہ طرز عمل کی فوری تحقیقات کی جائے۔

سابق وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما رانا تنویر کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی۔

1997 میں یہاں پختونوں نے ن لیگ کی حکومت بنائی تو کیا بیوقوف تھے؟ رہنما پی ٹی آئی

عطا تارڑ نے کہا کہ سندھ سے گاڑیوں کے ذریعے پیسے لائے گئے ہیں، کمیشن ایجنٹ مقرر کیے گئے جو زیادہ ووٹ لائے گا اس کا زیادہ کمیشن ہے۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پی پی دفتر پر عطا تارڑ کی دہشت گردی سے ان کی شکست عیاں ہوگئی۔

کراچی میں اب تک کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی یہ دوسری شادی تھی، ملکہ ہانس کے مجسٹریٹ اعجاز محمود کی عدالت میں پیش ہوئی تھی۔

اوجھا کیپمس میں فارم ڈی اور ڈی پی ٹی کےلیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہونا تھا۔

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم کے عہدے کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔

QOSHE - حنا پرویزبٹ - حنا پرویزبٹ
menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

حنا پرویزبٹ

8 1
04.02.2024

تم وہ ہو جس نےاپنی پارٹی کا سادہ سا الیکشن قواعد کے مطابق نہ کروایا اور اپنا انتخابی نشان تک گنوا بیٹھے ،ہم وہ ہیں جو منشور تک پارٹی کی بنائی گئی کمیٹیوں کی تفصیلی سفارشات کے مطابق بناتے ہیں، تم وہ ہو جس نے دو سو ماہرین معیشت رکھنے کا دعویٰ کیا تھا اور پورے ملک کو دیوالیہ بنا دیا،ہم وہ ہیں جنھوں نے سیاسی سرمائے کو دائو پر لگا کر ملک کو تباہی سے بچانے کیلئے دن رات ایک کردیا، تم وہ ہو کہ جب ڈینگی آیا تو پہاڑوں پر چڑھ گئے اورعوا م سے رابطہ منقطع کردیا، ہم وہ ہیں جنھوں نے دن رات ایک کرکے ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پایا ، تم وہ جس نے کورونا کی مفت ملنے والی کٹیں اپنے اسپتال کو دیں اور عوام کو مہنگے ترین ٹیسٹ کروانے پر مجبور کیا،ہم وہ ہیں جنھوں نے ڈینگی ٹیسٹ 80 روپے کاکردیا، تم وہ جس نے غریب مریضوں کیلئے کینسر کی مفت ادویات بند کردیں ، تم وہ ہو جس نے خیبر پختونخوا کے اسپتال اپنے کزن کو ٹھیکے پر دے دیئے، تم وہ ہو جس نے پاکستان کڈنی اور لیور انسٹی ٹیوٹ پر قبضے کیلئے اسکے ڈاکٹر بھگا دیئے،ہم وہ ہیں جنھوں نے سرکاری ہسپتالوں کو بہتر ین بنانے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی،تم وہ ہو جس نے لنگر خانے بنا کر عوام کو بھکاری بنایا ،ہم وہ ہیں جنھوں نے کارخانے بنا کر انھیں روزگار دیا،تم وہ ہو جس نے نوجوانوں کو جھوٹ اور تشدد کی راہ دکھائی،ہم وہ ہیں جنھوں نے لیپ ٹاپ دیکر انھیں علم کی روشنی دکھائی، تم وہ ہو جس نے کردار اور رواداری کو قصہ پارینہ بنادیا،ہم وہ ہیں جنھوں نےاخلاقیات اوراصولوں کو........

© Daily Jang


Get it on Google Play