menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

کارل یونگ کی نظر میں آرٹ ایک صحت مند تھراپی

31 0
09.07.2026

کارل یونگ کی نظر میں آرٹ ایک صحت مند تھراپی

پچھلے کچھ دنوں سے میں اپنے جذبات و احساسات کو رنگوں کے ذریعے اپنے کینوس پر منتقل کر رہی تھی۔ اس دوران آرٹ کی تکنیک وغیرہ سے جڑی ہوئی بہت سی کتابیں اور کچھ مشہور ماہر نفسیات جو موسیقی کی طرح مصوری کو بھی روح کی غذا کہتے ہیںپڑھیں۔ ایسے میں بیسویں صدی کے ممتاز سوئس کارل گستاویونگ، ماہر نفسیات، مفکر اور تجزیاتی نفسیات کے بانی تھے کا کہنا ہے کہ انسان صرف شعوری ذہن کے ذریعے زندگی نہیں گزارتا بلکہ اس کے لاشعور میں دبی ہوئی خواہشیں، خوف ، بچپن کے زخم ، نا مکمل تجربات اور بہت سی اجتماعی یادداشتیں بھی اس کی شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ یونگ کا کہنا ہے : ’’جب تک آپ لاشعور کو شعور میں نہیں لائیں گے وہ آپ کی زندگی کو چلاتا رہے گا اور آپ اسے قسمت کا نام دیتے رہیں گے۔‘‘ جب ہمارا دماغ بار بار ایک ہی قسم کے خیالات دہراتا ہے تو انسان خوف میں مبتلا ہو کر نا کامی کا شکار ہو جاتا ہے۔ تب ایسے لوگ سمجھتے ہیں کہ قسمت ان کے خلاف ہے جبکہ یونگ کا کہنا ہے کہ شعور ایک سبق بار بار دہراتے ہوئے ذہنی دائروں میں گھومتا رہتا ہے۔ جدید نیورو سائنس بتاتی ہے کہ جب ایک ہی خیال بارہا آئے تو دماغ اس راستے کو مضبوط کرتے ہوئے اس خود کار پروگرام کا حصہ بن جاتا ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ منفی خیالات کی طرح ہمارا دماغ نئے اور صحت مند ر استے بنا........

© Daily 92 Roznama