menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ghafoor Painter

16 0
12.10.2026

آج گلی میں واقع غفور پینٹر کی دکان یاد آئی۔ غفور پینٹر۔ شانوں تک لمبے بال، عمر ستائیس اٹھائیس سال، کلین شیو، وجیہہ، ان پڑھ لڑکا۔ جانے اب کہاں ہوگا، کیا کرتا ہوگا۔ جب تک اسے کوئی نام لکھ کر نہیں دیا جاتا تھا، وہ اسے غلط ہی لکھتا تھا۔ مگر وہ لکھنا جانتا تھا اور نقش نگاری میں ذرا نہیں چونکتا تھا۔

گلی میں ہی اس کے معاشقے تھے۔ ہم چھوٹے تھے، سمجھ نہیں سکتے تھے، مگر اب سمجھ آتی ہے کہ غفورا پینٹر بال بنا کر اور سخت شلوار قمیض کے فیشن میں ڈریس شرٹ کے ساتھ پینٹ پر بیلٹ لگا کر کیوں رکھتا تھا۔........

© Daily Urdu