menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Rehbar e Moazzam Ki Shahadat Aik Azeem Saniha

105 0
01.03.2026

رہبر معظم کی شہادت ایک عظیم سانحہ

خطے کی سیاست میں کچھ اموات خبر نہیں ہوتیں زلزلہ ہوتی ہیں اور زلزلے صرف عمارتیں نہیں گراتے نظریات کی بنیادیں بھی ہلاتے ہیں۔ رہبر معظم علی خامیاں کی رخصتی کو اگر محض تعزیتی عینک سے دیکھا جائے تو ہم آدھی تصویر دیکھیں گا۔

یہ ایک شخصیت کا جانا نہیں طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ ہے ایران نے پابندیوں، تنہائی، سفارتی دباؤ اور خطے کی آتش میں خود کو برقرار رکھا۔ یہ تسلسل محض نعرے سے نہیں آیا اس کے پیچھے ایک منظم فکری ڈھانچہ تھا اور ایک سخت گیر سیاسی ارادہ اب سوال یہ ہے کیا ایران کی مزاحمت ادارہ جاتی ہے یا شخصی؟

اگر شخصی ہے تو خلا پیدا ہوگا۔ اگر ادارہ جاتی ہے تو خاموشی کے بعد تسلسل ظاہر ہوگا ایران کی سیاست کو سمجھنے کے لیے صرف جذبات کافی نہیں یہ وہ ملک ہے جس نے Iran–Iraq War کے بعد خود کو دوبارہ ترتیب دیا عالمی پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھائیں اور مشرق وسطیٰ کی شطرنج پر خود کو ایک فعال مہرہ نہیں بلکہ کھلاڑی بنایا مگر ہر نظریاتی ریاست کا سب سے بڑا امتحان قیادت کی منتقلی ہوتا ہے۔ انقلاب شروع کرنا نسبتاً........

© Daily Urdu