menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aik Khat Nawaz Sharif Aur Zardari Ke Naam Bhi

23 0
18.11.2026

ایک خط نواز شریف اور زرداری کے نام بھی

عمران خان اپنے دورِ اقتدار میں سیاسی مخالفین کے خلاف فرعونیت بھرا سخت لب و لہجہ اختیار کرنے اور انہیں پابندِ سلاسل کروانے میں پیش پیش رہے۔ ایک زمانہ تھا خان صاحب کے نزدیک مخالفین کی بیماری اور جیل کی مشکلات بیان کرنا صرف ڈرامہ بازی اور ہمدردری حاصل کرنے کا طریقہ ہے۔ یہی نہیں بلکہ چن چن کر سیاسی مخالفین اور انکی فیملی ممبران اور خصوصاََ خواتین کو پابند سلاسل کیا۔ کہتے تھے کہ نواز شریف کی جیل سے اے سی اور ٹی وی اترواؤں گا، کبھی کہتے تھے کہ زرداری جیل سے بچنے کے لئے بیمار ہوجاتا ہے۔ وقت بھی کیا خوب پلٹا کھاتا ہے۔ آج وہی عمران خان اپنی صحت، علاج اور بنیادی سہولیات کے لیے اعلیٰ عدلیہ سے گریہ کناں ہیں۔

مگر اقتدار کی تبدیلی نے انہیں بھی اسی صورت حال سے دوچار کر دیا جس کا سامنا کبھی ان کے سیاسی حریفوں کو تھا۔ رواں ہفتے عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو خط لکھ کر اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے فوری توجہ کی اپیل کی ہے۔ خط میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دائیں آنکھ کی........

© Daily Urdu