menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Deep Ki Lu Pe Shabnam

14 0
16.10.2026

بردار وسیم شاہد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علم دوست انسان ہیں۔ آپ کا قلم سے رشتہ بھی قائم ہے جس میں آپ کے افسانوں کے مجموعے "کافر چڑیاں" کا ذکر تو کر چکا ہوں۔ "دیپ کی لو پہ شبنم" وسیم شاہد صاحب کا پہلا ناول ہے۔ جس کو علم و ادب پبلشرز کراچی نے شائع کیا ہے۔

یہ کہانی ہے ایک متوسط بلوچ گھرانے کی، جو مراد بخش کے گرد گھومتی ہے۔ مراد بخش کے والدین کی شادی، اس کے باپ کا محنتی ہونا اور پھر حادثے کی صورت میں اس کا اچانک انتقال کس طرح اس پورے گھر کو متاثر کرتا ہے۔ مراد بخش کی ماں نور فاطمہ جس کی قسمت پر سب کو رشک آتا تھا، بیوگی میں اپنے حواس کھو بیٹھتی ہے۔ سب کی نظروں میں وہ پاگل ہوتی ہے مگر تاتی (خالہ) حمیدہ جو کہ نور فاطمہ کی دوست ہوتی ہے اس کے بچوں کو پالتی........

© Daily Urdu (Blogs)