menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Falkiyat Ki Tareekh (16)

26 0
27.10.2026

تیسری صدی قبل مسیح میں اسکندریہ علم کا ایسا مرکز بن چکا تھا جہاں مختلف تہذیبوں کا علمی سرمایہ ایک دوسرے سے مل رہا تھا۔ بابلیوں کے صدیوں پرانے فلکی ریکارڈ، یونانی ریاضی، مصری جغرافیہ اور مختلف خطوں سے آنے والے علماء کی تحقیقات ایک ہی جگہ جمع ہو رہی تھیں۔ اس ماحول میں فلکیات نے ایک نئی شکل اختیار کی۔

اسی علمی ماحول میں 276 قبل مسیح کے قریب شمالی افریقہ کے شہر سائرین میں اراتوستھینیز (Eratosthenes) پیدا ہوا۔ بعد میں وہ اسکندریہ کے عظیم کتب خانے کا نگران مقرر ہوا۔ وہ فلکیات دان، ریاضی دان، جغرافیہ دان، مؤرخ اور ادیب بھی تھا۔ اس کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ وہ مختلف علوم کو ایک دوسرے سے جوڑ کر مسائل کا حل تلاش کرتا تھا اور یہی انداز اسے اپنے زمانے کے دوسرے علماء سے ممتاز بناتا........

© Daily Urdu (Blogs)