menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

حکمران بدلنے سے معاشرے نہیں بدلتے (2)

21 0
04.10.2026

 فاشزم ہو یا ملاعزم۔۔۔دونوں خطرناک ہیں: ایک معاشرہ اگر سیاسی مایوسی کے نتیجے میں کسی ایسے نظام کے حوالے ہو جائے جہاں ایک طاقتور گروہ اپنی مرضی کو قانون بنا دے تو نتیجہ فاشزم کی صورت میں نکل سکتا ہے اور اگر مذہب کے نام پر ایک طبقہ یہ سمجھ لے کہ اسے اپنی تعبیر دین کو پوری قوم پر مسلط کرنے کا حق حاصل ہے تو نتیجہ مُلا ازم کی ایسی صورت میں نکل سکتا ہے جس میں دین کی اخلاقی روح کے بجائے اقتدار کا جبر غالب آ جائے۔دونوں صورتوں میں ایک بنیادی غلطی مشترک ہے:

اسلام نے انسان کو صرف حکومت کا تابع نہیں بنایا؛ اسے اللہ کے سامنے جواب دہ انسان بنایا ہے۔اسی لئے اسلام میں اصلاح کا میدان صرف ایوانِ حکومت نہیں، دِل، گھر، بازار، مدرسہ، مسجد اور معاشرہ سب ہیں۔

ہمیں حکمرانوں کے ساتھ کیا کرنا چاہئے؟اس کا جواب یہ نہیں کہ حکمرانوں کی ہر غلطی قبول کر لی جائے یا ظلم اور ناانصافی کے سامنے خاموشی اختیار کر لی جائے۔ نہیں۔حکومت کو اس کی ذمہ داری یاد دلانا، ظلم کے خلاف آواز اٹھانا، قانون اور انصاف کا........

© Daily Pakistan (Urdu)